آمنہ الیاس فلم ” دیکھ مگر پیار سے “ میں آئٹم سانگ کریں گی
کراچی (نیوز ڈیسک)معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس ہدایتکار اسد الحق کی فلم دیکھ مگر پیار سے میں جلوہ گر ہوں گی۔ ان کو گزشتہ دنوں فلم میں آئٹم سانگ کے لئے سائن کیا گیا ہے۔ آمنہ اس سے قبل فلم زندہ بھاگ اور گڈ مارننگ کراچی میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ کا اس حوالے… Continue 23reading آمنہ الیاس فلم ” دیکھ مگر پیار سے “ میں آئٹم سانگ کریں گی