جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سنی لیون پر خواتین کی حرمت کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمیرمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے پربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ،گوگل سرچ انجن کے سی ای او اور ایک میگزین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق میگزین کے انٹرنیٹ لنک پر فحش مواد اوراداکارہ سنی لیون کی قابل اعتراض تصاویر موجود ہیں جس کی باعث خواتین کی حرمت کونقصان پہنچانے اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندارج کیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پرریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں جب کہ ہندومذہبی تنظیم نے بھارتی حکومت سے سنی لیون کی فحش ویب سائٹ پر پابندی لگانے اور انہیں ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کررکھا ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…