جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آمنہ الیاس فلم ” دیکھ مگر پیار سے “ میں آئٹم سانگ کریں گی

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس ہدایتکار اسد الحق کی فلم دیکھ مگر پیار سے میں جلوہ گر ہوں گی۔ ان کو گزشتہ دنوں فلم میں آئٹم سانگ کے لئے سائن کیا گیا ہے۔ آمنہ اس سے قبل فلم زندہ بھاگ اور گڈ مارننگ کراچی میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ کا اس حوالے سے کہناتھا کہ ملکی انڈسٹری کے استحکام کے لئے آفر کو قبول کیا ہے۔ اسد الحق اشتہار ی فلموں کی نامور شخصیت ہیں ان کے ساتھ کام کر کے مزید تجربہ حاصل ہوگا۔ مذکورہ فلم میں حمائمہ ملک، سکندر رضوی اور دیگر اہم کردار ادا کررہے ہیں دوسری جانب فلم میں اداکارہ میراکی کوششیں بھی رنگ لے آئی ہیں انہیں بھی ایک کردار کے لئے سائن کیا گیاہے۔ کہا جارہا ہے کہ سکندر رضوی کی خواہش پر اداکارہ عائشہ عمر کو بھی اس فلم میں انٹری دینے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔مذکورہ فلم کو رواں برس کے دوران ماہ اگست میں ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…