منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بچن خاندان نے سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگادئیے

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے بچن پر دیوار نے پہلی بار سمندر پار بڑی سرمایہ کاری کردی۔ سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگادئیے، بینک آف انڈیا اور وزارت خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ امیتابھ بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پر سرمایہ کاری کی ہے۔ جس پر وزارت خزانہ اور بینک آف انڈیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کیونکہ ریزرو بینک آف انڈیا کی ایل آر ایس سکیم کے تحت کوئی بھی بھارت بیرون ملک ڈھائی لاکھ ڈالر سےز یادہ رقم کی سرمایہ کاری نہیں کرسکتا۔ ادھر کمپنی کا مالک اس سرمایہ کاری پر بہت خوش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…