جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی نہیں چنیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کرینگی کیونکہ اس شعبہ میں لوگوں میں کافی عدم تحفظ پایا جاتا… Continue 23reading جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت