برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بن گیا
نیو یارک (نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مومی مجسمہ مادام تساو¿ کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ ایڈ شیرن نے نیو یارک میں مادام تساو¿ کے مجسمہ سازوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے۔ مجسمہ سازوں نے گلوکار کے جسم کے مختلف حصوں کی ڈھائی سو پیمائشیں لیں تاکہ مجسمے اور اصل میں… Continue 23reading برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بن گیا