پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور نے نئی جو ڑی بنانے کیلئے نیا سا تھی چن لیا

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)ارجن کپور پہلی بار کرینہ کپور کے ساتھ جوڑی بنانے جارہے ہیں، عشق کی ہوگی داستان جس میں کئی نشیب و فراز بھی ساتھ ساتھ آئیں گے۔کبھی دل چرایا پٹاخہ گڈی کا، تو کبھی غنڈہ گردی دکھاکر لکھی پیار کی داستان، تیور دکھائے ایسے کہ سوناکشی سنہا بھی ان کی جوگنیا بن بیٹھیں اور اب ارجن کپور ایک بار پھر عشق زادے کا بن کر آرہے ہیں۔ پہلی بار کرینہ کپور کا دل چرائیں گے، فلمساز آر بالکی بنارہے ہیں ارجن اور کرینہ کپور کے ساتھ نئی فلم جس کی عکس بندی جولائی سے شروع کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…