بالی وڈ تھری ڈی سائنس فکشن فلم ’ پکسلز ‘ کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کامیڈی فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور بالی وڈ کی تھری ڈی سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے کرس کولمبس کی ہداتیکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980 میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے… Continue 23reading بالی وڈ تھری ڈی سائنس فکشن فلم ’ پکسلز ‘ کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا