بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بالی وڈ تھری ڈی سائنس فکشن فلم ’ پکسلز ‘ کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کامیڈی فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور بالی وڈ کی تھری ڈی سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے کرس کولمبس کی ہداتیکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980 میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک شہر کا گھیراﺅ کر کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں فلم کے ڈائیلاگ مشہور بالی وڈ اداکار ایڈم سینڈلر سمیت کیون جیمز ، جوش گیڈ ، ایشے بینسن ، جین کرو کسن اور مشیل مونا گھن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ایڈم سٹندلز کی پروڈکش میں تیار ہونے والی یہ فلم کولمبیا پکچرز کے تحت 24 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…