دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ، ہیمامالنی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر اور لیجنڈی ادکار دھرمیند کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ۔مداح ان کے لئے دعا کریں 79 سالہ اداکار دھرمیند کو 27 مئی کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں کمزوری اور کندھے کے درد کے باعث داخل… Continue 23reading دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ، ہیمامالنی





































