ساﺅتھ پاﺅ“ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی”
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) باکسر کی کہانی پر مبنی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ’ساﺅتھ پاﺅ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینٹوان فیوکوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باکسر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا سب کچھ برباد ہونے کے بعد زندگی کی جانب واپس لوٹنے کے لیے دوبارہ… Continue 23reading ساﺅتھ پاﺅ“ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی”