سلمان خان بچے تو چاہتے ہیں مگر ۔۔۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بے حد پسند ہیں اور وہ ان سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ سلمان جنہیں بالی ووڈ کا سب سے ہینڈسم کنوارا کہا جاتا ہے، شادی سے ہچکچاتے ہیں ، اس لئے جب انہوں نے بچوں کی خواہش ظاہر کی تو… Continue 23reading سلمان خان بچے تو چاہتے ہیں مگر ۔۔۔۔