اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز
اسلام آباد (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم کی کہانی ایک کیبل آپریٹر کے گرد گھومتی ہے جو قتل کے کیس میں پھنس جاتا ہے،فلم میں تبو پولیس انسپکٹرکے روپ میں نظر آئینگی ،یہ فلم 2013ءمیں ریلیز ہونےوالی تامل فلم کا ری میک ہے… Continue 23reading اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز