اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی ووڈ ہالی ووڈ سے کم نہیں، امیتابھ بچن

datetime 6  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ بھی ہالی ووڈ سے کم نہیںیہاں بھی ہر عمر کے اداکار فلموں میں اداکاری کرسکتے ہیںایک انٹرویو میں امیتابھ بچن نے کہا کہ ہالی ووڈ میں بننے والی فلمز سینماءکی کامیاب فلمیں ثابت ہوتی ہیں لیکن بولی ووڈبھی ان سے پیچھے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ دلیپ کمار، دیو آنند، اشوک کمار نے انڈین سینماءکی فلموں میں اہم اور بہترین کردار ادا کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم میں اداکار کی محنت دیکھنی چاہئے نہ کہ اس کی عمر، اگر کسی فلم کی کہانی ایسی ہے جس میں کسی بڑے اداکار کا ہونا ضروری ہے تو اسے اس فلم میں شامل کرنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…