پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھارت دوسرا گھر ہے،کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، جاوید شیخ

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستانی فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کے معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے،فلم ’نمستے لندن‘، ’اوم شانتی اوم‘سمیت تقریبا 20 بھارتی فلموں میں کام کرنےوالے جاوید شیخ نے ہدایتکار امتیاز علی کی فلم ’میری جان ہے تو‘کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ ایک انٹرویو میڈ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں فلمیں بنانے کےلئے مشترکہ سرمایہ کاری کرنی چاہئے۔فلم شعلے کی پاکستان میں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بالی ووڈ فلموں کے بے تحاشا مداح موجود ہیں جو شاہ رخ خان اور ریتک روشن کی فلمیں اپنے سینما ءگھروں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے ،یہاں مجھے کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…