اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کی معروف ماڈل اور داکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری شہرت اور پہچان وطن عزیز کی مرہون منت ہے۔ بچپن بہت خوبصورت تھا۔ قیمتی سرمایہ پرانی تصاویر سے بھرا ہوا کارڈز، ٹکٹیں اور خطوط ہیں اپنے ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ میں گانے اور ڈانس کی تربیت بھی حاصل کرتی رہی ہوں۔ بہترین آفر ملی تو چاند تک بھی چلی جاو¿ں گی‘محنت کر رہی ہوں مستقبل شاندار ہوگا ان پرفیکٹ میں میرا آئیڈیل پوشیدہ ہے۔
پرانی تصاویر،کارڈزقیمتی سرمایہ،وطن عزیزسے ہی میری پہچان ہے،عائشہ عمر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































