رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کوایسا تحفہ دیا کہ وہ حیران راہ گئی
ممبئی(نیوز ڈیسک) چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے محبوب بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی فریم کردہ تصویر تحفے میں دے کر خوشی سے نہال کردیا۔بھارتی کرکٹرویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کا معاشقہ ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہا ہے جب کہ کوہلی نےاداکارہ سے برملا اظہارمحبت بھی کیا لیکن انوشکا… Continue 23reading رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کوایسا تحفہ دیا کہ وہ حیران راہ گئی