لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اور ایکشن کرداروں کو بخوبی نبھانے والی انجلینا جولی اپنی 40 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔انجلینا جولی 4 جون 1975 کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اپنے کیرئرکا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1982 میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ ا?وٹ سے کیا۔ 2001 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم لاراکرافٹ، ٹومب ریڈر نے انجلینا جولی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔
ان کی ایکشن سے بھرپور فلموں بیو ولف، وانٹڈ اور سالٹ کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا گیا۔ مسٹر اینڈ مسز اسمتھ میں ان کے ساتھ ہالی ووڈ اداکار براڈ پٹ نے ساتھ نبھایا اور اس فلم میں ان کی فلمی جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا۔
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی نے 40 بہاریں دیکھ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































