اداکاری میں کیا پسند ہے ودیا بالن نے راز کی بات بتا دی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں دوسری کامیاب اداکاراو¿ں سے اداکاری میں مقابلہ کرنا اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ کم فلموں میں کام کے حوالے سے کبھی بھی پریشان نہیں ہوئیں، ان کی… Continue 23reading اداکاری میں کیا پسند ہے ودیا بالن نے راز کی بات بتا دی