ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں دوسری کامیاب اداکاراو¿ں سے اداکاری میں مقابلہ کرنا اچھا لگتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ کم فلموں میں کام کے حوالے سے کبھی بھی پریشان نہیں ہوئیں، ان کی نظر میں زیادہ فلمیں کرنا اہم نہیں بلکہ اداکاری میں اپنی قابلیت دکھانا اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی ان کی فلمیں بہت کامیاب ہوتی ہیں کبھی نہیں ہوتیں لیکن وہ ہمیشہ فلم کی کامیابی کے لیے پوری محنت کرتی ہیں جب کہ فلم نگری میں دوسری اداکاراو¿ں سے اداکاری میں سخت مقابلہ بہت پسند ہے۔
واضح ر ہے کہ ودیا بالن ایک قابل اداکارہ کے طور پر مانی جاتی ہیں تاہم ان کی حالیہ فلمیں گھن چکر، بوبی جاسوس اور شادی کے سائیڈ ایفیکٹس باکس ا?فس پر ناکام فلمیں ثابت پوئیں۔
اداکاری میں کیا پسند ہے ودیا بالن نے راز کی بات بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































