اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

عامر اور سلمان کے ساتھ فلم میں کام کرنےکاخواہشمندہوں

datetime 5  جون‬‮  2015 |
Indian actors Aamir Khan (L) and Salman Khan pose at the premiere of the Hindi Bollywood film '3idiots' in Mumbai late December 23, 2009. AFP PHOTO/STR

ممبئی(نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر پرستاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی فلم زیر غور نہیں ہے۔ کچھ روز سے میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ تینوں سٹارز پہلی بار کسی ایک فلم میں کام کرنے پر راضی ہو گئے تھے تاہم اب شاہ رخ نے اس کی تردید کر دی ہے۔ ٹوئٹر پر شاہ رخ کے ایک پرستار نے پوچھا کہ آپ عامر اور سلمان خان ایک ساتھ فلم میں کام کر رہے ہیں، یہ خبر کس حد تک جھوٹی ہے۔ اس پر شاہ رخ نے جواب دیا کہ یہ خبر اتنی ہی جھوٹی ہے جیسے یہ خبر کہ چاند پنیر کا بنا ہوا ہے۔ شاہ رخ نے بعد میں یہ بھی کہا کہ وہ عامر اور سلمان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں اور یقینا عامر اور سلمان بھی یہی چاہتے ہوں گے لیکن فی الحال ایسی کوئی فلم زیر غور نہیں ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…