پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کے فارم ہاﺅس پر پہلی مرتبہ ۔۔۔۔

datetime 5  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ سٹار سلمان خان اکثر اپنے فارم ہاو¿س ’پنول‘ میں نجی محفلیں منعقد کرتے رہتے ہیں اور میڈیا کو یہاں سے دور رکھتے ہیں۔تاہم، اس مرتبہ سلمان خان نے ماضی کی روایت توڑتے ہوئے پہلی مرتبہ ہدایت کار کبیر خان کو فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کے کچھ آخری مناظر عکس بند کرنے کیلئے پنول تک رسائی دی ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سلمان خان کی اس پیشکش سے فلم پروڈیوسرز وقت کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بچا پائے ہیں۔کبیر خان نے تین جون سے پنول میں فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔کبیر نے بتایا کہ وہ فلم کے آخری مناظر عکس بند کرنے کے لیے کسی مناسب جگہ کی تلاش میں تھے جس کے بعد سلمان نے انہیں اپنے فارم ہاو¿س پر شوٹنگ کی پیشکش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…