اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

دل دھڑکنے دو ” آج نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے”

datetime 5  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کی خوبصورت اداکاری سے سجی فلم ”دل دھڑکنے دو” آج نمائش کے لیے پیش کی جائےگی۔ فلمی پنڈتوں نے فلم کی کامیابی کی پیشگوئیاں کر دیں۔ نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ ، انوشکا شرما ، فرحان اختر ، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے گانےپہلے ہی انٹرنیٹ پردھوم مچا چکے ہیں ، اب فلمی پنڈتوں نے فلم کی کامیابی کی بھی پیشگوئیاں کر رکھی ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…