ماڈل ایان علی کی معصوم خواہش
راولپنڈی(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایان علی نت نئے روپ میں عدالت آتی اور میڈیا کی توجہ حاصل کرتی ہے لیکن اس مرتبہ اسے خدمت خلق کا شوق چرایا ہے،ماڈل نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھا ہے کہ وہ ماہ صیام میں قیدیوں کو سحر وافطار کرانا چاہتی ہے۔ کالے ،گلابی ،سفید ،گرے غرض… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی معصوم خواہش