پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ نتاشاضمیر کے ویڈیو تیری یاداں کی لانچنگ

datetime 4  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)گلوکارہ نتاشاضمیر کے ویڈیو تیری یاداں کی لانچنگ گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں شوبزسے وابستہ لوگوں نے شر کت کی۔اس موقع پرویڈیودکھایاگیااورنتاشاضمیرنے اپنے فن کامظاہرہ کرکے شائقین کومحظوظ کیا۔گانے کی کمپوزیشن نتاشا ضمیرکی ہے جس کے نغمہ نگارناصرعلی ناصرہیں جبکہ ویڈیوکی ڈائریکشن عظیم اقبال کے آرنے دی ہے۔گلوکارہ کاکہناتھاکہ وہ اپنے البم کے مزید گیتوں کے ویڈیوزبھی بنائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…