پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 3  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )پاکستانی ڈرامہ سیریل”کہی ان کہی“ اور فلم ”نامعلوم افراد“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرواداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم”اظہر“ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی اداکاراپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن ایسے میں اداکارہ عروہ حسین نے بالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے سے انکارکر کے سب کو حیران کردیاہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق عروہ حسین نے ہدایت کار ایکتاکپور کی فلم ”اظہر “ میں کام کرنے سے انکارکردیا ہے جب کہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بولڈ مناظر کی عکس بندی کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کیا اور اس کے علاوہ پاکستانی فلم ”جھول“ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم ”اظہر“ سابق بھارتی کرکٹراظہرالدین کی زندگی پر مبنی ہے جس میں مرکزی کرداراداکارعمران ہاشمی نبھارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…