عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی
ممبئی(نیوزڈیسک )پاکستانی ڈرامہ سیریل”کہی ان کہی“ اور فلم ”نامعلوم افراد“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرواداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم”اظہر“ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی اداکاراپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن ایسے میں اداکارہ عروہ حسین نے بالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے سے… Continue 23reading عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی