اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ودیا بالن بھی کنگنا کی ۔۔۔۔۔ نکلی

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ کی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کنگنا رناوٹ ایک بہترین اداکارہ ہیں اور وہ ان کی فلم ‘تنو ویڈز منو ریٹرنز’ میں بہترین طریقے سے ڈبل کردار کرنے پر کافی حیرت انگیز ہیں۔اداکارہ ودیا بالن کا ایک انٹوریو میں کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ فلموں میں حال ہی کی کچھ فلمیں شامل ہیں جن میں انشکا شرما کی ‘این ایچ 10’، دیپیکا پڈوکون کی ‘پیکو’ اور کنگنا رناوٹ کی ‘تنو ویڈ منو ریٹرنز’ ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ کنگنا ایک بہترین اداکارہ ہیں اور انہوں نے فلم میں شاندار اداکاری کی ہے۔بولی وڈ کی بہت کم اداکارائیں ایک دوسرے کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں البتہ ودیا ان میں سے ایک نہیں ہیں۔ودیا بالن اس وقت اپنی فلم ‘ہماری ادھوری کہانی’ کی ریلیز کا انتظار کر رہی ہیں، اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار عمران ہاشمی بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…