ٹائیگر شروف ، کرتی سنن دوبارہ تہلکہ مچانے کیلئے تیار
ممبئی (نیوزڈیسک)ہیرو پنتی کی جوڑی ٹائیگر شروف اور کرتی سنن ایک بار پھر تہلکہ مچانے کی تیاری پکڑ رہے ہیں۔ہیرو پنتی کا رومینٹک کپل پھر دلوں کی کھڑکیاں کھول کر پیار کے ترانے گائے گا۔ان دونوں کو بھارتی کو ریوگرافر احمد خان نے اپنے ایک وڈیو سانگ میں کاسٹ کر لیا ہے، جسکا ٹائٹل ہے… Continue 23reading ٹائیگر شروف ، کرتی سنن دوبارہ تہلکہ مچانے کیلئے تیار