فلم ”جناح میں قائد اعظم“ کا کردار اداکرنے والے اداکار کرسٹوفرلی چل بسے
لندن(نیوزڈیسک ) فلم ”جناح“ میں قائد اعظم محمد علی جناح کا کردارادا کرنے والے ہالی ووڈ کے معروف برطانوی اداکارسرکرسٹوفرلی 93 برس کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارسرکرسٹوفرلی نے 250 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ڈریکولا، لارڈ آف دا… Continue 23reading فلم ”جناح میں قائد اعظم“ کا کردار اداکرنے والے اداکار کرسٹوفرلی چل بسے