شاہد کپورکی شادی کی تاریخ طے
ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار شاہد کپور اس سال جولائی میں میرا راجپوت کیساتھ پھیرے لے لیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہد کپور کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے اور کارڈز چھپنے چلے گئے ہیں البتہ اس سے قبل شادی کا ایک دور جون میں یونان میں ہوگا جبکہ جولائی میں شادی ممبئی میں دیسی طریقے سے… Continue 23reading شاہد کپورکی شادی کی تاریخ طے