کرینہ کپور کو سینئر اداکارہ نہیں سمجھتا ، ارجن کپور
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ارجن کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور کو سینئر اداکارہ نہیں سمجھتا ، آر بالکی کی آنیوالی فلم ٹو سٹیٹسن میں کرینہ کے ساتھ اسکرین شیئر کرنیوالے اداکار ارجن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے حد خوش… Continue 23reading کرینہ کپور کو سینئر اداکارہ نہیں سمجھتا ، ارجن کپور