سربجیت پر بننے والی فلم کا حصہ نہیں ہوں ، عرفان خان
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے سربجیت پر بننے والی فلم کا حصہ ہونے بارے میڈیا رپورٹوں کی تردید کردی ۔ اپنے ایک بیان میں عرفان نے کہا کہ سربجیت کے کردار کیلئے کسی نے مجھ تک رسائی نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ ان رپورٹوں میں حقیقت میں کوئی صداقت نہیں ہے… Continue 23reading سربجیت پر بننے والی فلم کا حصہ نہیں ہوں ، عرفان خان