کام سےنام بناناچاہتی ہوں،ٹینااہوجا
ممبئی(نیوزڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کے ناموراداکارگوندا کی بیٹی اور خوبرواداکارہ ٹینا اہوجا کااپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ اپنے کام سے نام بناناچاہتی ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینا اہوجا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ لیجنڈ اداکاردھرمیندرمیرے والدین کی آئیڈیل شخصیت ہیں… Continue 23reading کام سےنام بناناچاہتی ہوں،ٹینااہوجا