بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی منصوبہ بندی جاری

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)عامر خان کی شہرہ آفاق فلم تھری ایڈیٹس کا اب دوسرا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔تھری ایڈیٹس میں تین دوستوں کی اوٹ پٹانگ شرارتوں کا خزانہ بھرا تھا۔بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں فلم نے کھڑکی توڑ کمائی کرکے بتادیا کہ فلم زبردست ہے۔پی کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے مسٹر پرفیکشنسٹ کی اسی فلم کا اب سیکوئل بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔امکان یہی ہے دوسرے حصے میں بھی عامر خان کو کاسٹ کیا جائے اور ظاہری بات ہے کہ چوزی خان کسی صورت ہدایکتار راج کمار ہیرانی کو ناں کہہ ہی نہیں سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…