جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ نے رئیس کیلئے مونچھیں رکھ لیں

datetime 13  جون‬‮  2015

شاہ رخ نے رئیس کیلئے مونچھیں رکھ لیں

ممبئی(نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم رئیس کے لیے مونچھیں رکھ لی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی موچھیں ہیں ۔واضح رہے کہ فلم رئیس میں شاہ رخ ایک گینگسٹر کے کردار میں ہیں… Continue 23reading شاہ رخ نے رئیس کیلئے مونچھیں رکھ لیں

ودیابالن عمرشریف،راحت ،پاکستانی خواتین کی مداح نکلیں

datetime 13  جون‬‮  2015

ودیابالن عمرشریف،راحت ،پاکستانی خواتین کی مداح نکلیں

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکارہ ودیا بالن نے پاکستانی فنکاروں کی تعریف کرتے ہوئے پاکستانی خواتین کو سب سے حسین قراردیدیا۔ڈرٹی پکچرز جیسے بے باک کردار ادا کرنے کے حوالے سے مشہور اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکاروں اور موسیقاروں کی بہت بڑی مداح ہیں۔ بھارت میں ایک مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ودیابالن عمرشریف،راحت ،پاکستانی خواتین کی مداح نکلیں

ثناء 16جون کو اپنی 29ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 13  جون‬‮  2015

ثناء 16جون کو اپنی 29ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور ( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثناء 16جون کو اپنی 29ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ثناء 16جون 1986ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں سے کیا اور بعدازاں ٹی وی ڈراموں کی جانب راغب ہو گئیں اور آج فلم اور ٹی وی کی مصروف ترین اداکارہ ہیں ۔ ثناء… Continue 23reading ثناء 16جون کو اپنی 29ویں سالگرہ منائیں گی

جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت

datetime 13  جون‬‮  2015

جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت

ہانگ کانگ (نیوزڈیسک) ہانگ کانگ میں میں کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر نے امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔جسٹن بیبرتقریب میں پہنچے تو فیمیل فینز کا ٹولہ من پسند گلوکار کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا، ہر کوئی جسٹن کے نعرے لگاتا رہا، ہاتھوں میں بینرز لئے دل… Continue 23reading جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت

میرا سلمان اور شاہ رخ سے کوئی مقابلہ نہیں، عامر خان

datetime 13  جون‬‮  2015

میرا سلمان اور شاہ رخ سے کوئی مقابلہ نہیں، عامر خان

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ میرا سلمان اور شاہ رخ خان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے وہ دونوں بہت بڑے اداکار ہیں۔حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان خان نے اپنے مداحوں کو تنبیہ کی تھی کہ اگر انہوں نے عامر خان اور شاہ رخ… Continue 23reading میرا سلمان اور شاہ رخ سے کوئی مقابلہ نہیں، عامر خان

برادورگزرچکا،فلموں کی ناکامی سے بہت کچھ سیکھا،شردھاکپور

datetime 13  جون‬‮  2015

برادورگزرچکا،فلموں کی ناکامی سے بہت کچھ سیکھا،شردھاکپور

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور جو اپنی ابتدائی 2 فلمیںتین پتی اور لو کا دی اینڈ باکس آفس پر ناکام ہونے کی وجہ سے اپنا کیرئیر درست طور پر شروع تو نہ کرسکیں مگر آج وہ بالی ووڈ کی بہترین اداکاراں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلم اے بی سی ڈی 2بھی26جون… Continue 23reading برادورگزرچکا،فلموں کی ناکامی سے بہت کچھ سیکھا،شردھاکپور

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کومداحوں سے بچھڑے 3برس ہوگئے

datetime 13  جون‬‮  2015

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کومداحوں سے بچھڑے 3برس ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک )برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک اور شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کی تیسرے برسی آج ( ہفتہ ) کو منائی جائے گی۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927ءکو بھارت کے ضلع جے پورکے گاﺅں جھنجھرومیں پیدا ہوئے اورتقسےم ہند کے بعد وہ پاکستان آگئے ۔ انہوں نے 8سال کی عمر میں پہلی بار… Continue 23reading شہنشاہِ غزل مہدی حسن کومداحوں سے بچھڑے 3برس ہوگئے

لاہور : مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

datetime 12  جون‬‮  2015

لاہور : مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کے خلاف ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو استغاثہ دائر کر رکھا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میرا نے مجھ سے نکاح کے بعد ایک اور… Continue 23reading لاہور : مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

فواد اور کترینہ فلم میں پہلی بارایک ساتھ نظر آئیں گے

datetime 12  جون‬‮  2015

فواد اور کترینہ فلم میں پہلی بارایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی (نیوزڈیسک)پاکستانی چاکلیٹی ہیرو فواد خان ایک بار پھر نواب بن کر راج کرنے آرہے ہیں بڑے پردے پر، سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح میں پہلی بار کیٹ بے بی سے انکھیاں لڑائیں گے۔کون سا ایسا فلمساز نہیں جو فواد خان کو اپنی تخلیق کا حصہ نہ بنانا چاہئے، جبھی تو نظریں جمائے… Continue 23reading فواد اور کترینہ فلم میں پہلی بارایک ساتھ نظر آئیں گے

Page 824 of 969
1 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 969