جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

شاہ رخ نے رئیس کیلئے مونچھیں رکھ لیں

datetime 13  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم رئیس کے لیے مونچھیں رکھ لی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی موچھیں ہیں ۔واضح رہے کہ فلم رئیس میں شاہ رخ ایک گینگسٹر کے کردار میں ہیں جب کہ پاکستانی اداکارہ ان کی ہیروئن کا کردار نبھارہی ہیں فلم کو اگلے برس عید پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…