اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت

datetime 13  جون‬‮  2015 |

ہانگ کانگ (نیوزڈیسک) ہانگ کانگ میں میں کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر نے امریکی فیشن ہائوس کی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔جسٹن بیبرتقریب میں پہنچے تو فیمیل فینز کا ٹولہ من پسند گلوکار کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا، ہر کوئی جسٹن کے نعرے لگاتا رہا، ہاتھوں میں بینرز لئے دل کی بات پہنچاتا رہے، جسٹن کی ایک مداح نے تو شادی کا پیغام بھی دیدیا۔تقریب میں جسٹن نے کیلون کیلن کی جنیز پہنے ماڈلنگ بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…