ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار رشی کپور سوناکشی سنہا اور ابھیشک بچن کے ساتھ فلم ” نصیب” کی شوٹنگ کریں گے اپنے ایک بیان میں
انہوں نے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے لئے وہ بے حد پرجوش ہیں کیونکہ اس فلم میں سوناکشی سنہا اور ابھیشک دونوں میرے ساتھ کام کر رہے ہیں اور یہ دونوں ان کے بچوں کی طرح ہیں ۔
رشی کپورسوناکشی، ابھیشک بچن کیساتھ فلم ” نصیب ” کی شوٹنگ کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں