اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرا سلمان اور شاہ رخ سے کوئی مقابلہ نہیں، عامر خان

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ میرا سلمان اور شاہ رخ خان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے وہ دونوں بہت بڑے اداکار ہیں۔حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان خان نے اپنے مداحوں کو تنبیہ کی تھی کہ اگر انہوں نے عامر خان اور شاہ رخ خان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنا اور تینوں خان کے درمیان درجہ بندی کرنا بند نہ کیا تو وہ اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دینگے جس کے بعد اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ ان کے درمیان کوئی نمبر ون کا کھیل نہیں ہے ،سلمان کی ٹویٹ کے حوالے سے عامر خان نے کہا کہ یہ سلمان کی محبت ہے اور میں ان کی ان باتوں سے متفق ہوں، انہوں نے کہا کہ میرے لئے کوئی اداکار چھوٹا نہیں، سلمان اور شاہ رخ دونوں بڑے اداکار ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک لمبے عرصے سے بالی ووڈ اداکار اپنی فلموں میں کامیابی حاصل کررہے ہیں جسے ان کے پرستار نہایت پسند کرتے ہیں، لوگوں کو اداکاروں میں درجہ بندی کرنا بند کردینی چاہئے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…