برطانیہ کےسابق اسٹارفٹبالراب اداکاری بھی کریں گے
لندن (نیوزڈیسک)فٹ بال کے سابق برطانوی کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم بھی اب اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ہالی وڈ کی نئی مووی میں اہم کردار میں جلوہ گر ہونے والے ہیں بیکہم۔ڈیوڈ بیکہم برطانیہ ہی نہیں دنیا بھر میں اپنے غیر معمولی کھیل سے شہرت رکھتے ہیں صرف یہی نہیں ان کی شخصیت پرکشش اور جاذب… Continue 23reading برطانیہ کےسابق اسٹارفٹبالراب اداکاری بھی کریں گے