پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عامرخان کو جیکی چن کا خصوصی تحفہ

datetime 13  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کے ادکار عمارن خان کو جیکی چن نے خاص نے تحفہ دیا ہے عامر نے جیکی کو خصوصی لباس دیا ہے جسے انہوں نے اپنی فلم ” پی کے ” کی پارٹی میں پہنا تھا اداکار عامر خان اپنی فلم ” پی کے ” کے ذریعے چینی عام عوام کو نہیں بلکہ خواص کو متاثر کرنے میں بھی کامیاب رہے ہیں اس کا ثبوت عامر کو اداکار جیکی کی طرف سے ملنے والا خاص تحفہ ہے عامر خان نے اس تحفے کی نمائش ایک روز قبل ہونے والی فلم ” پی کے ” کی کامیابی کی خوشی میں ہونے والی تقریب میں کی عامر نے اس تقریب میں جاپانی مردوں کے لئے روایتی لباس سمجھے جانے والے پاکامہ کو زیب تن کئے ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…