جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

فلم ”بنگستان“ کا ٹریلر جاری

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار ریتیش دیش مکھ اپنی اگلی فلم ”بنگستان“ کے ساتھ سلور سکرین پر دھوم مچانے آرہے ہیں، ٹریلر کی ریلیز کے بعد شائیقین سمیت بولی وڈ کے متعدد اداکاروں نے فلم کی تعریف کی ہے۔کرن انشومن کی ہدایت میں بننے والی فلم ”بنگستان“ میں اداکار ریتیش دیش مکھ کے ساتھ پلکت سمراٹ اور جیکلین فرنینڈز بھی اہم کردارادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔مزاح سے بھر پور اس فلم کے ٹریلر کے مطابق فلم کی کہانی دو دہشت گردوں کے ارد گرد گھومتی ہے جو دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔فلم کے ٹریلر کے ریلیز ہوتے ہی بولی وڈ کے بڑے اداکاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس فلم کی تعریف میں اپنے پیغامات دینا شروع کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…