جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی فلموں کی نمائش پاکستانی فلم انڈسٹری کے مفادمیں نہیں، جاوید شیخ

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر پاکستانی فلموں کی نمائش کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری کی بحالی کا ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
سنیما مالکان کو بھی چاہیئے کہ وہ پاکستانی فلموں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں، عید پر کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش پاکستان فلم انڈسٹری کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے کہا عید پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلمیں عمدہ،معیاری اور بھر پور تفریحی فلمیں ہوں گی جو عوام کو ضرور پسند آئیں گی۔
فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی خوش ہیں کہ انھوں نے فلموں کی بحالی میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور ان کی محنت وصول ہوگئی۔انھوں نے کہا نئے فنکاروں کے ساتھ سینئرز فنکاروں کو بھی کام کرنے کے موقع مل رہے یہ اچھی بات ہے ہمارے نوجوان ڈائریکٹر سینئرز کا احترام کرتے ہوئے ان کے تجربہ سے بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…