بالی ووڈ میں کسی اداکار کا مذاق بنانا بڑی بات نہیں‘رشی کپور
ممبئی (نیوزڈیسک)ہندوستان کی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں کسی بھی اداکار کا مذاق بنانا کوئی بڑی بات نہیں، رنبیر کپور اس وقت اپنے کرئیر کے مشکل ترین وقت سے گذر رہا ہے، جس سے اسے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔یاد رہے کہ رواں سال ہونے… Continue 23reading بالی ووڈ میں کسی اداکار کا مذاق بنانا بڑی بات نہیں‘رشی کپور