سلمان خان نے دھمکی دے دی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ ٹویٹر چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ اپنے ایک انٹرویو میں سلمان نے کا کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ پرستار ٹوئٹر پر فیورٹ خان کے بارے میں پوچھتے ہیں اور متنازعہ ٹویٹس کا سہارا لیتے… Continue 23reading سلمان خان نے دھمکی دے دی