جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے’عمرشریف

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) مشہور کامیڈین  عمر شریف نے کہا کہ کراچی میں کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے۔  پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد اچھی اور معیاری فلموں کا بننا خوش آئند ہے میں بھی جلد ایک فلم شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔عمر شریف کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کیونکہ اس تھیٹر کو ہم سب نے مل کر  دنیا میں منوایا،میں اپنے اسپتال ”ماں ” کے سلسلے میں بہت زیادہ مصروف رہا جو ان دنوں  تعمیر کے مراحل میں ہے جس کی وجہ سے اسٹیج ڈراموں کو وقت نہ دے سکا، لیکن  موجودہ صورتحال اب حد سے زیادہ تشویشناک دکھائی دیتی ہے ہمیں سنجیدگی سے تھیٹر کو اس کی  پرانی شکل میں لانا ہوگا۔یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کراچی تھیٹر سے شہرت حاصل کرنے والے فنکاروں سے بھی کہوں گا کہ وہ ماضی کی طرح کراچی  میں ہونے والے ڈراموں کی رونقیں واپس لانے کے لیے اپنا کردار ادا کریںـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…