جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لائیوکانسرٹ پسند،پلے بیک گلوکاری کاارادہ نہیں’ سوناکشی

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو پریانکا چوپڑا عالیہ بھٹ اور شردھاکپور کے ساتھ ان اداکارائوں کے گروپ میں شامل ہوچکی ہیں جو اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کوبھی بطور پیشہ اپنارہی ہیں نے مستقبل میں بالی ووڈ فلموں کے لیے پلے بیک گلوکاری کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ لائیو کنسرٹس میں پرفارم کرنا پسند کرتی ہیں اور انھیں ہی ترجیح دیں گی ۔یہ بات انہوں نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں ہونیوالے 3 روزہ انٹرنیشنل انڈین فلم ایوارڈ 2015 (ائیفا) میں لائیو پرفارمنس کے بعد بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، سوناکشی سنہا کا کہنا تھا میں نے ابھی تک فلموں کیلئے پلے بیک گلوکاری کے متعلق کچھ نہیں سوچا اور نہ ہی جلد ہی ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے میرے نزدیک پلے بیک گلوکاری کا رسپانس فلم ریلیز ہونے کے بعد ملتا ہے جب کہ کنسرٹ کے دوران ہی کسی بھی گلوکار کو اس کی پرفارمنس پسند یا نا پسند کیے جانے کا اندازہ ہوجاتا ہے میں لائیو پرفارمنس سے خوش ہوتی ہوں اور مستقبل میں بھی کنسرٹس کرنا ہی پسند کروں گی ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…