جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلمی دنیامیں سلمان خان نے متعارف نہیں کرایا،ٹینااہوجا

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ بیٹی ٹینا اہوجا نے اپنے والداور اداکار گووندا کی جانب سے سلما ن خان کو انہیں بالی ووڈ میں متعارف کرانے سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کردی ۔
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ٹینا اہوجا فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ہی اپنے والد اور سلمان خان کی دوستی کے باعث افواہوں کی زد میں آگئی ہیں، بالی ووڈ میں ان کی انٹری کو گوندا اورسلمان خان کی دوستی کے مرہون منت سمجھا جارہا ہے لیکن دوسری جانب ٹینا خود ان خبروں کی تردید کررہی ہیں، ٹینا اہوجا کا کہنا ہے کہ میرے والد گووندا نے کبھی بھی سلمان خان سے مجھے بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا نہیں کہا اور نہ ہی میں نے کبھی اس ذریعے سے فلمی دنیا میں قدم رکھنا چاہتی تھی بلکہ یہ تمام افواہیں میڈیا کی جانب سے پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان میرے والد کے دوست ہیں جب کہ میری ان سے دو دفعہ ملاقات ہوئی ہے اور میں ان سے بات کرنے میں ہمیشہ جھجک محسوس کرتی تھی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…