جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہما قریشی اظہر الدین کی گرل فرینڈ کا روپ نبھائیں گی

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کی زندگی پر فلم ”اظہر “ آنے والی ہے جس میں عمران ہاشمی نظر آئیں گے مرکزی کردار میں اور ہما قریشی ان کی پہلی بیوی کے روپ میں ہوری ہیں جلوہ گر۔پروڈیوسر ایکتا کپور سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں جس کے لئے انہوں نے چنا ہے عمران ہاشمی کو ۔ فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عمران ہاشمی بیٹنگ کرنا سیکھ رہے ہیں۔ اظہرالدین یعنی عمران ہاشمی کی پہلی بیوی جوالہ گٹا کے لئے ہیروئین کا چناو ¿ ہوگیا ہے اور ہما قریشی پہلی بار اب عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گی پردے پرجو فلم اظہر میں ان کی پہلی بیوی کا رول نبھائیں گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…